GET LATEST MINIMALISM NEWS

Newsletter Subscribe

It only takes a second to be the first to find out
about our latest news and promotions...

READ OUR NEWS

Follow Us

It only takes a second to be the first to find out
about our latest news and promotions...

معزز کسٹمر متوجہ ہوں

ہم آپ کو اگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ ہماری ویب سائٹ پر تمام پروڈکٹس اصلی اور اوریجنل ہیں۔ اگر کوئی شخص یہ ثابت کر دے کہ ہماری پروڈکٹس جعلی ہیں تو ہم آپ کو اور اس شخص کو ایک لاکھ روپے دیں گے۔ جیساکہ آپ جانتے ہیں کہ مارکیٹ میں بہت سے دکاندار اپنی پروڈکٹس سیل کرنے کے لیے ایک دوسرے کو خراب کرتے ہیں کہ اس کے پاس دو نمبر کوالٹی کی پروڈکٹس ہیں اور میرے پاس ایک نمبر کوالٹی کی ہیں۔ جبکہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ کمپنی کی کوئی بھی پروڈکٹس، وہ پورے پاکستان میں ایک جیسی ہوتی ہے۔ اسلئے کمپنی نے اپنا آؤٹ لیٹ متعارف کرایا ہے۔ جو راولپنڈی صدر میں واقع وقار فوم کے نام سے مشہور ہے۔ آپ کوئی بھی پروڈکٹس لینا چاہیں تو آپ بے جھجھک خرید سکتے ہیں۔ وقار فوم آپ کو پورے پاکستان میں ڈیلیوری بھی کروا سکتا ہے۔ مزید معلومات کیلئے آپ کمپنی کے ہیڈ آفس سے کنفرم کر سکتے ہیں۔ 042 000 000 000\ہیڈآفس رابطہ نمبر 03310000000